Categories: اہم خبریں

اسرائیلی صحافی کو مکہ میں داخلے میں مدد فراہم کرنے والا سعودی شہری گرفتار

پاکستان (نیوز اویل)، اسرائیلی صحافی کو مکہ میں داخلے میں مدد فراہم کرنے والے سعودی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے عرب سعودی عدالت اس کے کیس کی کی سماعت

 

 

 

کرے گی اور اس کا فیصلہ کرے گی جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ اسے نہیں معلوم تھا کہ وہ ایک غیر مسلم صحافی کو سیر کروا رہا ہے ،

 

 

 

یاد رہے گل تمہارے نامی ایک اسرائیلی صحافی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں وہ مسلمانوں کے مقدس مقامات کی سیر کر رہا تھا اور وہ مکہ مکرمہ میں موجود تھا جہاں پر پر اس نے میدان

 

 

 

عرفات میں بھی پکچر بنائیں حالانکہ مسلمانوں کے مقدس شہر میں میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی ہے اور اس کے لیے چیکنگ کا باقاعدہ انتظام کیا گیا ہوتا ہے ، اسرائیلی صحافی نے اپنے اس اقدام پر شرمندگی کا

 

 

 

 

اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی تھی تھی اور اس کا کہنا تھا کہ اس کا بالکل بھی ارادہ نہیں تھا کہ وہ کسی کی دل آزاری کرے ، یاد رہے اسرائیلی صحافی کے ساتھ ویڈیوز میں ایک سعودی شہری بھی نظر آ رہا تھا جس

 

 

 

 

نے منہ پر ماسک پہن رکھا تھا جسے بعد میں گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اس کا کہنا ہے کہ اسے نہیں معلوم تھا کہ یہ مسلمان نہیں ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

15 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago