پاکستان (نیوز اویل)، اسلام آباد پولیس کا شیخ رشید کے گھر پر ریڈ ، یاد رہے شیخ رشید جو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا تھا ،
شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے گرے لسٹ سے نکل جانے کا سہرا عمران خان اور ان کی پارٹی اور ان کی مینیجنگ کے سر ہے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان آخری وقت تک پوری کوشش
کرتے آئے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی نااہلی زیادہ دیر نہیں ہے سپریم کورٹ کا بس ایک فیصلہ انا ہے اور نااہلی ختم ہو جانی ہیے، یاد رہے گزشتہ روز سابق
وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نا اہل قرار دے دیا گیا ہے اور اس کے بعد ملک بھر میں احتجاج جاری ہیں لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے اس فیصلے
کے خلاف اسلام آباد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یاد رہ رہے کہ عمران خان کی یہ نا اہلی تا حیات نہیں ہے ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…