کراچی: متعدد رکاوٹوں اور ہفتوں کی بے یقینی کے بعد ، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چھٹا ایڈیشن تین ماہ کے وقفے کے بعد ابوظہبی کے گرم ماحول میں پھر سے سجنے کے لئے تیار ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹسمین کولن منرو نے لاہور قلندرز کے ساتھ کھیلنے کی دلچسپی ظاہر کردی۔
