Categories: اہم خبریں

اسلام ہی سچا دین ہے اور میں اسلام کے لیے پوری دنیا سے لڑ سکتی ہوں! مشہور انڈین سنگر اور اداکارا نے اسلام قبول کرلیا اور اسلام قبول کرنے کی وجہ بھی بتادی۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اسلام ہی سچا دین ہے اور میں اسلام کے لیے پوری دنیا سے لڑسکتی ہیں مشہور انڈین سنگر اور اداکارا نے اسلام قبول کرلیا اور اسلام قبول کرنے کی وجہ بھی بتادی
۔

 

 

 

دیپیکا ککڑ بھارتی ٹیلی ویژن کی ایک مشہور و معروف اداکارہ ہیں جو کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انھوں نے اب تک بہت سے کامیاب سیریل کیے ہیں اور اپنی اداکاری سے شائقین کا ہر مرتبہ دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں۔

 

 

 

دیپیکا کی زندگی میں 2018 میں ایک بڑی تبدیلی آئی جب انہوں نے ہندو مذہب کو چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا۔ انہوں نے اسلام کو پڑھا اور اسلام کی تعلیمات نے انہیں اس قدر متاثر کیا ہندومت چھوڑنے پر مجبور ہوگئیں۔

 

 

 

بھارت میں مذہبی انتہا پسندی سے ہر کوئی واقف ہے۔ جب دیپکا نے اسلام قبول کیا تو ان کو بھی تب سے ہندو انتہا پسندوں کی تنقیدکا سامنا کرنا پڑتا رہتا ہے۔
حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور وہ اپنی نجی زندگی میں

 

 

 

لوگوں کی مداخلت پسند نہیں کرتیں۔ مذہب ان کا نجی معاملہ ہے اور انہیں یہ پسند نہیں کہ ان کے کے مذہب جیسے نجی نوعیت کے معاملے میں بے جا دخل اندازی کی جائے۔ انہوں نے بتایا کہ جب انہوں نے اسلام قبول

 

 

 

 

کرنے کا فیصلہ کیا تو یہ کوئی آسان فیصلہ نہیں تھا لیکن ان کا خاندان بھی ان کے ساتھ تھا اور اس ساتھ کی وجہ سے ان کے لئے مشکل فیصلہ آسان ہوگیا۔
اسلام ان کی زندگی میں ایک خوشگوار تبدیلی لےکر آیا۔

 

 

 

 

اب وہ اپنی زندگی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں۔ ان کا اسلامی نام فائزہ ہے۔
انہوں نے اپنے ایک ساتھی اداکار شعیب ابراہیم سے نکاح کیا۔ اور دونوں بہت خوش باش ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago