Categories: اہم خبریں

اسمارٹ فون کی نیلی روشنی کے نقصانات عمر کے ساتھ کیوں بڑھ جاتے ہیں ؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی

پاکستان (نیوز اویل)، دنیا میں اسمارٹ فون کا استعمال بہت زیادہ بڑھ گیا ہے اور اس اسمارٹ فون کی وجہ سے ہم جن مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور جن مشکلات کا سامنا ہمیں کرنا پڑ ے گا اس کا ہمیں اندازہ بھی نہیں ہے ،

 

 

 

اسمارٹ فون سے نکلنے والی روشنی آپ کی زندگی کے لئے بہت زیادہ خ ط ر ناک ہوتی ہے ، سائنسدانوں ایک حالیہ تحقیق میں اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ یہ نیلی روشنی آپ کی زندگی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے ہے چاہے وہ آپ کی آنکھوں پر ہو یا کسی طرح سے بھی آپ کے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے ،

 

 

 

جیسے جیسے انسان کی زندگی بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے اسمارٹ فون کا استعمال اس کے لیے مزید خ۔ط ر ناک ہو جاتا ہے اس حوالے سے سائنسدانوں نے مکھیوں پر تحقیقات کی ہیں اور مکھیوں کو پہلے اندھیر

 

 

 

 

 

کمرے میں رکھنے کے بعد ان کو آہستہ آہستہ نیلی روشنی والے کمرے میں رکھا ہے جس کی وجہ سے ان کے لائف سپین میں بھی کمی آئی ہے اس کے علاوہ ان کے جسم میں موجود مائٹوکونڈریا نے کام کرنا بھی کم

 

 

کر دیا ہے ، اور ان تمام وجوہات کو دیکھتے ہوئے سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ یہ نئی روشنی کم عمر لوگوں کی نسبت بڑی عمر کے لوگوں کو زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں ، یار کے جسم میں ہارمونز کی تبدیلی کر

 

 

 

دی ہے جس کی وجہ سے سونے اور جاگنے کی روٹین بھی بدل جاتی ہے ، اس لیے آپ کو چاہیے کہ آپ اس موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے عینک کا استعمال ضرور کریں اور یہ عینک موبائل کی سکرین سے نکلنے والی اس نیلی روشنی سے بچانے والی ہونی چاہیے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

19 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago