کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معذور افراد (پی ڈبلیو ڈی) کی مالی شمولیت کو بڑھانے کے لئے ایک جامع پالیسی پیش کی۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بطور مہمان خصوصی اس پالیسی کا آغاز کیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے معذور افراد کی مالی شمولیت کو بڑھانے کے لیے جامع پالیسی پیش کردی۔
