پاکستان (نیوز اویل)، سعودی عرب میں اسکول کے طلبہ و طالبات کے لئے بڑی سہولت ہو گئی ہے ۔
اسکول کے طلباء وطالبات کو بڑی سہولت مل گئی۔۔۔ اہم اعلان کر دیا گیا!!!

سعودی حکومت نے کرونا ایس او پیز کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے سعودی وزارت تعلیم نے تحریری طور پر یہ اعلان کیا ہے کہ کرونا ایس او پیز میں نرمی کر دی گئی ہے اور اب بچے روزانہ سکول آئیں گے اور کرونا 120 کو فالو کرنا بھی ضروری نہیں ہے اور پچاس فیصد حاضری کا والے قانون میں بھی نرمی کر دی گئی ہے۔