Categories: اہم خبریں

اسے والدہ نظر آتی تھیں ۔۔ اداکار نصیر الدین شاہ کو کیوں لگا عرفان خان کی موت قریب ہے، عرفان خان نے موت سے پہلے کیا بتایا تھا؟

پاکستان (نیوز اویل)، اسے والدہ نظر آتی تھیں ۔۔ اداکار نصیر الدین شاہ کو کیوں لگا عرفان خان کی موت قریب ہے، عرفان خان نے موت سے پہلے کیا بتایا تھا؟

 

 

 

 

نصیر الدّین شاہ اور عرفان خان کافی اچھے دوست تھے اور عرفان خان کے انتقال کو 2 سال ہو چکے ہیں نصیر الدین شاہ سے جب عرفان کے حوالے سے بات کی تو وہ

 

 

 

اس وقت کو یاد کر کے بہت ہی زیادہ اشکبار ہو گئے تھے ، اور کہتے ہیں کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ
عرفان نے ان سے کیا کہا ؟ ان جذبات کا اظہار کرتے ہوئے

 

 

 

بتایا کہ میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ موت میرے پیچھے آ رہی ہے اور کتنے لوگوں کو یہ موقع ملتا ہے وہ کہتے ہیں کہ عرفان کو دو سال پہلے ہی اپنی موت کا

 

 

 

علم ہونے لگ گیا تھا وہ کہتے تھے کہ مجھے میری والدہ نظر آتی ہیں ،
یاد رہے کہ عرفان خان دماغی کینسر کے باعث 2020 میں انتقال کر گئے تھے ، آخری وقت میں عرفان خان

 

 

 

اپنی والدہ کو یاد کر رہے تھے اور موت سے پہلے انہوں نے اپنی والدہ کو دیکھا تھا اور لبوں پر یہی الفاظ تھے کہ ” اماں آگئیں ، وہ مجھے لینے آئی ہیں ” ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago