اہم خبریں

اس سال مہنگائی کی شرح کیا رہے گی ؟ غریب عوام کے لیے بری خبر!

پاکستان (نیوز اویل)، اس سال مہنگائی کی شرح کیا رہے گی اس حوالے سے غریب عوام کے لیے بری خبر سامنے آگئی ہے۔

مہنگائی کا طوفان دن بدن بدن پر تا جا رہا ہے عوام ریلیف کی منتظر رہی ہے لیکن یہاں مزید مہنگائی بڑھ رہی ہے اور ادارہ شماریات کے مطابق نئے سال کے پہلے ہفتے میں ہی مہنگائی کی شرح 0.08 رہی ہے اور پورے ملک میں مہنگائی کی شرح 21.37 رہی ہے۔

گزشتہ ہفتے میں چینی کی قیمت میں باسٹھ پیسے اضافہ ہوا اور فی من آگ جلانے والی لکڑی پر 6 روپے سے زیادہ اضافہ ہوا فی کلو زندہ مرغی کی قیمت پر تقریبا 9 روپے اضافہ ہوا ہے آلو کی فی کلو قیمت پر تقریبا تین روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ اور تمام طرح کی دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔

2021 میں شہروں میں مہنگائی کی شرح میں 12.79 فیصد اضافہ ہوا جبکہ گاؤں میں مہنگائی کی شرح میں 11.3 فیصد اضافہ کیا گیا۔ 2021 میں تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں بھی 11.3 فیصد اضافہ ہوا . اور ساتھ ہی ساتھ بجلی کی قیمتوں میں 59.08 فیصد اضافہ کر دیا گیا تھا ۔ کوکنگ ویل کی اور دالوں کی قیمتوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ کیا گیا۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 month ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago