پاکستان (نیوز اویل)، اعظم سواتی کی کون سی ویڈیو ان کی بیٹی کو بھیج دی گئی؟
پی ٹی آئی رہنماءنے روتے ہوئے انتہائی شرمناک انکشاف کردیا
اعظم سواتی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے روتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی اور ان کی بیوی کی پرسنل ویڈیو ان کی بیٹی کو بیجھ دی گئی اور یہ
سب کچھ وردی والوں نے کیا جنب ان کو میرے خلاف کوئی کرپشن کے ثبوت نہیں ملے تو انہوں نے یہ گھٹیا حرکت کر ڈالی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ ہمارا قائد اعظم کے
پاکستان میں رہنا مشکل ہو گیا ہے اور میری بیوی ، بیٹی ، بہو اور تین پوتیاں ملک سے باہر جا چکی ہیں اور ہمارا جینا دوبھر کر دیا گیا ہے ،
ان کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی کو ایک نا معلوم نمبر سے میری اور میری بیوی کی پرسنل ویڈیو بھیجی گئی اور اس کی مجھے کال آئی تو وہ چیخ رہی تھی ہمیں مینٹلی ٹارچر کیا گیا ہے ،
اور وہ یہ سب بات بتاتے ہوئے رو پڑے ، یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے اعظم سواتی کی بیوی سے معافی مانگی ہے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…