پاکستان (نیوز اویل)، افغان طالبان نے درزیوں پر بھی بڑی پابندی لگا دی۔۔۔ تہلکہ خیز اعلان کر دیا!!!
اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ افغان طالبان
نے پہلے ہی خواتین سے تعلیم کی سہولت چھین لی ہے اور اس کے علاوہ روزگار کے میدانوں میں بھی خواتین پر پابندی لگا دی ہے لیکن اب اس کے بعد انہوں نے
خواتین کے لباس کے بارے میں بھی ایک نئی پابندی لگا دی گئی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اب کوئی بھی مرد درزی خواتین کے کپڑے سلائی نہیں کرے گا ۔ تفصیلات کے
مطابق افغانستان میں طالبان نے تمام مرد درزیوں پر یہ کہا ہے کہ ان پر اب سے خواتین کے کپڑے سینے پر پابندی ہے اور اس پر سخت عمل درآمد کروایا جائے گا
اور اس حوالے سے ان کے درزیوں سے بات کی گئی تو ان کا کہنا ہے کہ اس پابندی کے بعد ان کی معاشی مشکلات میں بہت زیادہ اضافہ کر دیا گیا ہے اور ان کی زندگی میں مشکلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے ، دوسری
طرف طالبان کا کہنا ہے کہ درزیوں پر کپڑے سینے پر پابندی نہیں لگائی گئی صرف ان سے یہ کہا گیا ہے کہ وہ خواتین کا ماپ نہیں لے سکتے،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…