اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو نیند نہ آتی ہو تو یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ ہمارے بتائے طریقے سے پڑھ لیں ، 5سیکنڈز میں نیند آجائے گی ،،،اللہ کے ناموں میں جو برکت ہے وہ کہیں بھی نہیں ہے کسی بھی چیز میں نہیں ہے اسی لئے تو کہاجاتا ہے کہ اللہ کا نام لیں اور کام شروع کردیں اس کے لئے کہاجاتا ہے کہ اللہ کے ناموں میں جو برکت ہیں وہ کسی کام میں
اللہ تعالیٰ کے وہ دو نام جنہیں پڑھنے سے زندگی میں زبردست تبدیلی آتی ہے ، جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

نہیں ہے اس تحریر میں وظیفہ بتایا جارہا ہے اس میں آپ نے اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام پڑھ نے ہیں انشاء اللہ آپ کی زندگی جنت بن جائے گیاور ایسی جنت بنے گی کہ دولت آپ پر ٹکریں م گی آپ کی طرف بھاگے گی ۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو اس کے فضل و کرم سے ۔زندگی کو جنت کے مثل بنادینے والا یہ وظیفہ بتارہے ہیں روزانہ کی بنیاد پر صرف 2 بار یہ عمل کرنا ہے جب آپ صبح اٹھیں تو اپنے سینے پر ہاتھ رکھ کر گیارہ بار آپ نے پڑھنا ہے بس اور زیادہ نہیں پڑھنا اور جب آپ رات کو سونے لگیں تو سینے پر ہاتھ رکھ کر آپ نے صرف یہ گیارہ بار پڑھنا ہے اللہ کے فضل اور کرم سے آپ کی زندگی بہار ہوجائے گی دولت نوکری رزق تنگی ترشی سے آپ کو نجات ملے گی دولت نوکری ہر چیز آپ کے قدموں میں لا کر پھینک دی جائے گی اس کی اتنی برکت ہے اور اس کا جو بنیادی فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ دل کو اتناسکون دے دیتا ہے کہ پریشانی سے بندے کو رہا کردیتا ہے کئی لوگ ہوتے ہیں جن کا دل بڑا گھبراتا ہے تو یہ وظیفہ آپ کے لئے اگر دل کے
وال بند ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ٹینشن ہے اینگزائٹی ہے پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے اور خود کشی کرنے کو دل کرتا ہے ایسے حالات اپنے سامنے دیکھ کر غریبی دیکھ کر پریشانی دیکھ کر آپ کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں خود کشی کر لوں استغفراللہ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ یہ حالت ہیں تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے ہے ۔ غصہ جنجھلاہٹ کا