اہم خبریں

اللہ پاک کے دو نام ہفتے میں صرف ایک بار پڑھ لیں رزق میں فراوانی کا زبردست وظیفہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نبی کریم ﷺنے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو بھی ان ناموں کے پڑھنے کی تلقین فرمائی ۔ اور فرمایاکہ : یہ حضور ی کیفیت رکھنے والے اللہ کے نام ہیں۔ ان کو صبح و شام میں ضرور پڑھ لیا کریں۔ اکا برین کا کہنا ہے اگر ان اعما ل کو اس طرح سے پڑھ لیا جائے گا تو اس میں بے شمار فوائد ذکر کیے گئے ہیں ۔ وہ آپ کو حاصل ہوں گے۔ منگل کے دن کے حوالے سے ذکر کیا ہے کہ

حضوری کیفیت رکھنے والے اور دو اللہ کے نام جو ” یا حی یاقیوم ” ہے اس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ منگل کے دن میں کسی بھی وقت میں بیٹھ کر آپ نے ایک ہزار مرتبہ اس اسم کو “یا حی یا قیو م ” کو پڑھ لینا ہے۔ یا حی یا قیوم سے حوالے فرمایاجاتا ہے۔یہ اسم اعظم بھی ہے۔ جو بھی منگل کے دن ایک جگہ پر بیٹھ کر اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھے گا۔ اس کے بعد “یا حی یاقیوم ” پڑھے گا۔ اس کی فضیلت کے حوالے سے فرمایاجاتا ہے اگر وہ بیمار ہوگا تو اللہ تعالیٰ اس کو شفاء نصیب فرمادے گا۔ بعض شفاء ہوتی ہے کہ انسان کو تھوڑا افاقہ ہوتا ہے۔ لیکن شفاء کامل سے مراد سے اس کو اللہ پاک مکمل شفاء نصیب فرمائیں گے۔ آپ نے ایک ہزار مرتبہ یا حی یا قیوم پڑھ لینا ہے۔ چاہیں تو ایک گلا س پانی کا بھر کر رکھ لیں۔ اس پر پھونک مار کر پی لیں ۔ اور سب گھروالوں کو پلا دیں۔ اور بھی زیادہ انشاءاللہ فائدہ حاصل ہوگا۔ جو بھی اس کو ایک ہزار مرتبہ اسم مبارک کو پڑھے گا ۔ انشاءاللہ بیمار پڑھ کر کرے گا تو بیمار کو شفاء ہوجائے گا۔ خود پیے گا اللہ اسکی عمر دراز فرمادیں گے۔ اور قوت روحانیہ اس میں اللہ تعالیٰ زیادہ فرمادیں گے ۔ اگر کسی سخت حاجت کے موقع پر پڑھے گا تو اس کو چاہیے کہ اسی مقررہ وقت میں پڑھ کر اول وآخر درود پاک پڑھنے کے بعد اللہ پا ک سے اپنی حاجت کو طلب کرے ۔ انشاءاللہ !اللہ پاک اس کی حاجت کو پور ا فرمادے گا۔

Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago