اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )رزق کی پریشانی میں مبتلا افراد بس یہ چھوٹا سا عمل کریں تہجد کی نماز پڑھیں اور اس کے بعد اللہ پاک کے یہ 2نام 1100مرتبہ پڑھ لیں ، ذہن میں جو بھی خواہش ہوگی چند لمحوں میں پوری ہو جائے گی ۔اللہ تعالیٰ کا ہر صفاتی نام بڑا ہی پیارا ہے اور ہر نام اپنے اندر بے شمار فضائل و برکات لئے ہوئے ہے اگر اللہ تعالیٰ کے صفاتی
اللہ کا یہ نام 1100 مرتبہ پڑھیں اپنی تنگدستی کا حال اللہ پر ہی چھوڑ دیں

ناموں کے خواص بیان کرنے کے لئے بندہ بیٹھ جائے تووہ ان خواص کو ختم نہیں کرسکتا آپ خود ہی اندازہ لگالیجئے کہ اللہ کے صفاتی ناموں کے خواص پر متعدد کتابیں پائی جاتی ہیں اور اکابرین نے اپنے تجربات کی بنیاد پر ان ناموں کے خواص بیان فرمائے ہیں اس تحریر میں ہم آپ کو اللہ کے جس صفاتی نام کے خواص اور فضائل بتانے والے ہیں وہ نام ہے یا باسطُ یہ اللہ تعالیٰ کا ایسا صفاتی نام ہے جس کے خواص بہت ہی خاص ہیں اور اس نام کے وظائف بھی باقی صفاتی ناموں کی طرح متعدد ہیں ۔یادرہے کہ اللہ رب تعالیٰ کا ذاتی نام ہے اور اس کے علاوہ باقی جونام ہیں وہ اللہ کے صفاتی نام ہیں جب کسی صفاتی نام کے ساتھ رب تعالیٰ کا ذاتی نام بھی شامل کرلیاجاتا ہے تو اس نام کی تاثیر مزید بڑھ جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہم آپ کو جو وظائف بتائیں گے ان میں یاباسطُ کے ساتھ یا اللہ بھی شامل ہے۔یعنی ہمارے وظائف میں یا اللہ یا باسطُ ہی پڑھا جائے گا ۔سب سے فائدہ جو فائدہ اللہ کے اس نام کے وظیفے کا ہے وہ یہ ہے کہ جب بھی آپ کو کوئی
مشکل پیش آئے اور آپ کسی ایسی مشکل میں پھنس جائیں جس میں آپ کو ہر طرف سے مایوسی کا سامنا ہو تو اللہ تعالیٰ کے اس نام کا وظیفہ شروع کرلیں۔ اور آپ کی مشکل اللہ کے فضل سے حل ہوجائے گی وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر درود ابراہیمی کے ساتھ ان دونوں ناموں یعنی یا اللہُ یاباسطُ کا ورد سو مرتبہ کرنا ہے