Categories: اہم خبریں

اللہ کے نام پر صرف ایک روپیہ دے جا۔۔۔ ایک ڈاکٹر فقیرنی جو زندگی بھر صرف ایک روپیہ مانگتی رہی جب انتقال ہوا تو پورا شہر سوگ میں بند ہوگیا ، آخر ایسا کیوں ہوا جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، انسان اپنی زندگی میں بہت کچھ حاصل کرتا ہے لیکن انسان کے خواب میں کوئی تصویر نہیں ہوتی ،

 

 

 

اوپر دی ہوئی تصویر ایک مشہور ڈاکٹر کی ہے ، ان کا نام ڈاکٹر سیدہ رفعت سلطانہ تھا اور ان کا تعلق راولپنڈی سے تھا ،

 

 

 

ان کا گھرانہ کافی زیادہ پیسے والا تھا اور اس لیے ان کو کسی قسم کی کوئی فکر نہیں تھی ، اس یہی وجہ تھی کہ وہ بہت لاپرواہ سی تھی ،

 

 

وہ بہت ہی زیادہ ذہین تھی اور بچپن بہت اچھے طریقے سے گزارنے کے بعد وہ چلی گئیں اور لندن سے ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کی اور وطن واپس آ گئیں ،

 

 

کی
جب وہ پاکستان واپس آئے تو ان کو اپنے ایک ساتھی ڈاکٹر کے ساتھ محبت ہوگی جن سے سے اس نے شادی کرلی لیکن اس ڈاکٹر نے ان سے بے وفائی کی اور اور نہ صرف دوسری شادی کرلی ہے بلکہ ان کی دھوکہ کے

 

 

 

ساتھ ساری جائیداد بھی ہتھیا لی ، جس کے بعد وہ راولپنڈی کی گلیوں میں گھومتی نظر آئیں وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی تھیں ،

 

 

 

ضرورت پڑنے پر وہ وہاں پر گزرتے ہوئے لوگوں سے صرف اللہ کے نام پر ایک روپیہ ہی مانگا کرتی تھیں یا تو پھر انگریزی میں کہتیں کہ ” پلیز گیو می ون روپیز ” ، اگر ان کو جب کوئی پانچ روپے دے دیتا تو اس کو روک

 

 

 

لیتیں اور روک کر چار روپے واپس کر دیتیں تھیں اور دینے والے سے صرف ایک ہی روپیہ لیا کرتی تھیں ،
جب ان کا انتقال ہوا تو پورا شہر ان کا رشتہ دار بن گیا اور پورا شہر بند ہوا ہر جگہ چھٹی تھی ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago