پاکستان (نیوز اویل)، اداکارہ حرا مانی کے شوہر مانی کی حال ہی میں ایک ویڈیو انسٹاگرام پر بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ملک عمران خان کے حوالے کردو۔تو وہ ڈالر سو روپے کا کر دیں گے ،
“اللہ کے واسطے ملک عمران خان کو دے دو ، تو وہ۔۔۔۔۔۔۔۔” اداکار مانی کی مسلم لیگ نون سے انوکھی اپیل!
