محکمۂ تعلیم پنجاب نے پانچویں کے بعد اب آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے پنجاب اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کے دوران بتایا کہ پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان ختم کرنے جا رہے ہیں۔
انہوں نے صوبے میں تعلیم کی صورت حال کے حوالے سے بھی ایوان کو آگاہ کیا اور بتایا کہ حکومت نے تعلیم گھر کھولے، ایک لاکھ بیس ہزار اساتذہ کو رجسٹرڈ کیا جبکہ اس دوران 1 ہزار 200 اسکول اپ گریڈ کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے کے مزید 7 ہزار اسکولوں کو اپ گریڈ کرنے جارہے ہیں ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے دو ہزار اسکولز میں کلاس روم بنائے، 400 سو ای لائبرییز ہم نے بنائیں، پانچ سال بعد جب ہم چھوڑ کر جائیں گئے سارا سسٹم موبائل فونز پرہوگا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…