پاکستان (نیوز اویل)، املوک٬ اس موسم کا وہ پھل جسے کھانے کے صرف فائدے ہی فائدے ،
ہو سکتا ہے کہ اوپر تصویر بھیجی ہوئی پھل کو آپ کسی اور نام سے جانتے ہو لیکن اس کو املوک بھی کہا
جاتا ہے ویسے ہم لوگ اس کو جاپانی پھل یا جاپانی ٹماٹر کے طور پر بھی جانتے ہیں ، یہ آج کل کے موسم میں کھایا جانے والا پھل ہے اور اس کے بہت سے فائدے
ہیں ، اس میں وٹامن اے ، وٹامن سی ، وٹامن ای ، اور اس کے علاوہ وٹامن بی 6 ، کی بھی بھاری مقدار پائی جاتی ہے ، اگر اس کے فوائد کی بات کی جائے تو اس پھل میں شوگر کنٹرول کرنے ٬ وزن میں کمی لانے ، اور
اس کے ساتھ ساتھ قبض کو دور کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔ اور اس کے علاوہ یہ کمر کے درد ، گلے کی سوزش اور خراش ، پٹھوں کی اکڑن اور درد کے لیے املوک کا استعمال بہت ہی زیادہ مفید ہے ۔
یہ کینسر کے سیل ختم کرتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بڑی آنت بھی حفاظت کرتا ہے ، اور اس کے ساتھ ساتھ یہ نظر کو تیز کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…