Categories: اہم خبریں

انار کے وہ حیرت انگیز فائدے جو اس پھل کا مزہ دوبالا کردیں۔۔۔ جانیے!

پاکستان (نیوز اویل)، انار جہاں دیکھنے پر ہی بہت زیادہ خوبصورت لگتا ہے وہیں اس کے بہت زیادہ فائدے بھی ہیں اور اس کے دانوں میں ” پولی فینول اینٹی

 

 

آکسائیڈنٹس ” کی مقدار کافی زیادہ پائی جاتی ہے ، یہ ان خلیات کا مقابلہ کرتے ہیں جو ہمارے جسم میں بیماریاں پھیلاتے ہیں اور ہمارے جسم کو کمزور کر جاتے ہیں ،

 

 

 

یہ فائبر حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں اور فائبرز ان لوگوں کے لئے بہت زیادہ ضروری ہوتے ہیں جو کہ ڈائٹ کرتے ہیں اور اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ

 

 

 

فائبر خوراک کو ہضم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ قبض سے بچاتے ہیں اور بلڈ پریشر کو بہتر بنانے میں مدد گار ہوتے ہیں ، اس سے بہت زیادہ مقدار میں وٹامن سی پایا جاتا ہے جو کہ جلد کی

 

 

 

نشوونما کے لیے انتہائی مفید ہے ، یہ خون کی شریانوں کو کشادہ کرتا ہے اور اس کے ساتھ ہی یہ خون کے بہاؤ کو تیز کرتا ہے تاکہ ہمارا جسم ایک مناسب طریقے سے اپنے کام سرانجام دے سکے ، یہ جسم میں پیدا ہو جانے والے ورم کو بھی کنٹرول کرتا ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago