اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع چکوا ل کے تھانہ لاوہ کے علاقے ڈھرنال کا رہائشی 22سالہ نوجوان وسیم اکرم حادثے میں جاں بحق ہو گیا ہے۔
وسیم اکرم ایک مقامی زمیندار محمداکرم کا بیٹاتھا اوراس نے ایک چھوٹی سے دوکان بنا رکھی تھی۔ جمعرات کے روز وہ اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکردوکان کا سامان لینے تلہ گنگ جا رہا تھا کہ جاتے ہوئے اس کا موٹر سائیکل سامنے سے آتی ہوئی ایک ٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
نوجوان کی لاش گھر پہنچنے پر علاقے بھر میں کہرام مچ گیا۔اوروالدین کو غشی کے دورے پڑنے لگے۔واضح رہے کہ میانوالی تلہ گنگ روڈ پر اس سے پہلے بھی کئی حادثات ہوچکے ہیں اورعلاقہ مکین کئی بار دورویہ سڑک بنانے کا مطالبہ کر چکے ہیں
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…