اہم خبریں

انتہائی اہم اور نازک حالات میں پاکستان کی ایک بڑی اور مشہور ترین شخصیت کی پی ٹی آئی میں شمولیت۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے لیے انتہائی خوشی کی خبر!

پاکستان (نیوز اویل)، فوڈ پانڈا پاکستان کی ایک بہت مشہور فوڈ ڈلیوری کمپنی ہے ، جو کہ پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی ہیں اس کے چیف ایگزیکٹو چینی کمپنی کے سی ای او نعمان سکندر مرزا نے پاکستان تحریک انصاف

 

 

 

 

میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اسد عمر سے بھی ملاقات کی ہے اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا کھلے عام اعلان کیا ہے ، اسد عمر اور پاکستان تحریک انصاف نے کھلے دل سے

 

 

 

انہیں پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دی ہے ، ساتھ ہی ساتھ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نعمان سکندر مرزا اب سے پاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل اکنامک کمیٹی کا بھی حصہ ہوں گے۔

 

 

 

یاد رہے کہ پاکستان میں سیاسی صورتحال انتہائی گہماگہمی کا شکار ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لونگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے اور پورے پاکستان کو کال دے دی ہے کہ وہ کپتان کے ساتھ اسلام آباد میں اکٹھے ہو جائے ،

 

 

 

لونگ مارچ کا آغاز آج 25 مئی سے کر دیا گیا ہے اور پورے پاکستان سے لوگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان اسلام آباد جا رہے ہیں لیکن ملک میں صورتحال بہت زیادہ خراب ہوچکی ہے ہے پولیس کی شیلنگ جاری ہے اور پی ٹی آئی کارکنان میں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں اس کے علاوہ بہت سی پی ٹی آئی آئی رکن سمبلی کو بھی گرفتار کیا جا رہا ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago