اہم خبریں

انسان کی موت کے بعد فورا دفنا دینا چاہیے کیونکہ ۔۔ مردے سے متعلق سائنس نے کون سا نیا انکشاف کر دیا؟

پاکستان (نیوز اویل)، سائنس انسان کو حیران کر دیتی ہے اور اس کو حیران کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی، روز نت نئی تحقیقات ہوتی ہیں اور نئے نئے انکشافات ہوتے ہیں جو کہ ہمارے لئے بہت زیادہ دہ حیرت کا باعث بھی بنتے ہیں ۔

 

 

آج کی سائنس چودہ سو سال پرانی کتاب قرآن پاک کی آیات سے بھی روشنی حاصل کرتی ہے ہے اور ان چیزوں سے پردہ اٹھا رہی ہے جو کہ اللہ تعالی نے چودہ سو سال پہلے انسان کو بتا دی ہیں۔

 

 

قرآن پاک میں یہ ارشاد کیا گیا ہے کہ جب کوئی شخص فوت ہو جائے تو اس کو جلد سے جلد دفنا دینا چاہیے ، اور ایسا کرنے کی وجہ کیا ہے اس کی تصدیق آج کی سائنس اپنی ریسرچ کے بعد کرتی ہے اور سائنس نتیجے پر پہنچی ہے کہ

 

 

 

انسان کے مرنے کے بعد اس کا جسم بہت سی تبدیلیوں سے گزرنا شروع ہو جاتا ہے جو کہ کہ بہت ہی کم وقت میں شروع ہوجاتی ہیں اور یہ تبدیلیاں اس شخص کے ساتھ ساتھ اس کے قریب کے لوگوں پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں اس لیے ان کو جلد سے جلد دفنانے کا حکم دیا گیا ہے ۔

 

 

 

سائنس حوالے سے حیران کن انکشافات کئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جب انسان فوت ہوجاتا ہے تو اس کا جسم بہت سی حیاتیاتی تبدیلی سے گذرنا شروع ہو جاتا ہے ، دوسرے الفاظ میں ہم لوگ کہہ سکتے ہیں

 

 

کہ انسان کا جسم گلنا سڑنا شروع ہو جاتا ہے اور یہ گلے بننے کا عمل انسان کے اندر سر سب سے پہلے شروع ہوتا ہے اور اس کے اندر کے اعضاء بھی ڈی کمپوز ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔

 

 

 

اس کے ساتھ ساتھ انسانی جسم میں جو تبدیلی رونما ہوتی ہے اس میں انسان کے جسم میں جراثیم کی نشوونما پانا شروع کر دیتے ہیں اور جسم کے خلیوں کی توڑ پھوڑ شروع کر دیتے ہیں اور یہ عمل انسان کے پاس موجود لوگوں کو بھی اثر انداز کرتا ہے ،

 

 

سائنس کے مطابق انسان کا جسم مرنے کے بعد بہت سی فیز سے گزرتا ہے جس میں سے ایک چیز یہ بھی ہوتی ہے جس میں انسان کے خون کی نالیاں گلنا سڑنا شروع ہو جاتی ہیں یہ سب سے پہلا مرحلہ ہوتا ہے اور یہ مرنے کے کچھ ہی گھنٹے کے بعد شروع ہو جاتا ہے ،

 

 

اگلے مرحلے میں انسان کے جسم کا ٹمپریچر تبدیل ہونا شروع ہو جاتا ہے اور یہ اس کے اردگرد کے ٹمپریچر پر انحصار کرتا ہے اس لیے اگر کسی شخص کو زیادہ دیر کیلئے لیے رکھنا ہو تو اس کو سرد خانے میں رکھا جاتا ہے ،

 

 

 

کیونکہ انسان کا جسم مرنے کے تین گھنٹے بعد تک گرم رہتا ہے لیکن اس کے بعد اس کا ٹمپریچر کم ہونا شروع ہو جاتا ہے اور جسم ٹھنڈا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انسانی جسم اکڑنا شروع ہو جاتا ہے ۔

 

 

اور اس حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مرنے کے تین سے آٹھ گھنٹے کے دوران مرنے والے شخص کے جسم میں سختی آنا شروع ہو جاتی ہے اور جسم اکڑنا شروع ہو جاتا ہے اور اس تبدیلی کو اس شخص کے اردگرد کے لوگوں کو محسوس کرتے ہیں ۔

 

 

اور مرنے کے 36 گھنٹے کے بعد انسانی جسم میں یہ سختی ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے اور جسم میں گلنے سڑنے کا عمل شروع ہو جاتا ہے ، اور انسانی خلیوں میں جراثیم کی افزائش شروع ہو جاتی ہے جو کہ جسم کو ختم کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 month ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago