اہم خبریں

انشاللہ آ رہا ہے نواز شریف، نہ جھکنے والا نہ بکنے والا، دھرتی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عابد شیر علی نے نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، عابد شیر علی نے انسٹاگرام پر ایک ٹویٹ کیا ہے جس سے کافی لوگوں کو لگ رہا ہے کہ نواز شریف برطانیہ سے واپس آ رہے ہیں ۔

عابد شیر علی نے کہا کہ ” انشاللہ آ رہا ہے نواز شریف، نہ جھکنے والا نہ بکنے والا، دھرتی کا بیٹا نواز شریف ” یہ ٹویٹ کر کے عابد شیر علی نے نواز شریف کی واپسی کا اعلان کر دیا ہے ۔

حکومت نے نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے شہباز شریف نے جو ظمانت دی تھی اس میں شہباز شریف کے خلاف کوئی ایکشن لینے سے پہلے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ نواز شریف کے ڈاکٹر سے فیصلہ رابطہ کریں گے اور ان سے کہیں گے کہ مکمل میڈیکل رپورٹ فراہم کی جائیں۔اور اگر وہ تفصیلات درست ثابت نہ ہوسکی کی اور ایسا ایسا کوئی مسئلہ نہ ہوا کہ نوازشریف سفر نہیں کر سکتے تو اس سلسلے میں شہباز شریف کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی یاد ہے جب دیکھو یہ کہا گیا تھا کہ وہ نواز شریف کی مکمل میڈیکل رپورٹس فراہم کریں جس پر انہوں نے انکار کر دیا تھا اور اس حوالے سے کوئی خاص جواب نہیں دیا تھا جس پر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ میں نواز شریف کے ڈاکٹر سے رابطہ کریں گے۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ میڈیکل بورڈ سے رابطہ کیا جائے گا اور ان سے نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس لی جائیگی اور ان کی بیماری کے حوالے سے مکمل تفصیلات لی جائیں گی اور یہ دیکھا جائے گا کہ وہ تفصیلات درست ہیں جو یہاں پر بھیجی گئی تھیں کیا یہ وہی تفصیلات ہیں اور نوازشریف سفر کرنے کے قابل نہیں ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago