بھارتی میڈیا کے مطابق این سی بی حکام اداکارہ اننیا پانڈے کے الیکٹرانک آلات سے کچھ حذف شدہ ڈیٹا دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو ان کی رہائشگاہ پر چھاپے کے دوران ضبط کیے گئے تھے۔
اننیا پانڈے کی ہوشیاری پکڑی گئی

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے حکام نے اداکارہ اننیا پانڈے کی ہوشیاری پکڑ لی۔
ان الیکٹرانک آلات میں اننیا کے دو موبائل فونز اور لیپ ٹاپ شامل ہیں۔