پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کے مشہور کالم نگار اور جنرلسٹ مجیب الرحمن شامی نے انتہائی دلچسپ انداز میں پاکستان تحریک انصاف پر ثابت ہونے والے فارن فنڈنگ کیس کا تجزیہ کیا ہے ،
“انڈہ مل گیا، اب چوزا نکلے گا اور پھر وہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔” مجیب الرحمن شامی کا الگ ہی انداز میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر دلچسپ تجزیہ!
