پاکستان (نیوز اویل)، میں زندگی میں اکیلا تھا… شادی کے وعدے پر پاکستانی جاسوسہ کو میزائلوں کی معلومات دینے والا انڈین انجینیئر گرفتار
۔
انڈین انجینئر پاکستانی جاسوسہ کی محبت میں گرفتار ، اہم میزائلوں کے راز بتا ڈالے۔۔۔ “میں زندگی میں اکیلا تھا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
