۔۔۔۔رےمنڈالنگورتھ انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔۔۔ 2016 تک وہ 9 کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دو ہزار سے زیادہ وکٹ لیں اور بیس ہزار سے زیادہ رنز بنائے۔
رےمنڈالنگورتھ طویل عرصہ سے کینسر کے مریض تھے۔ 2021 نومبر میں انکے غذائی نالی کے کینسر کی تشخیص ہوئی لیکن بیماری کے لاعلاج ہونے کے باعث چوبیس دسمبر کو انگلینڈ میں انتقال کر گئے۔
رےمنڈالنگورتھ نے 60 سے زائد میچوں میں انگلینڈ کی قیادت کی اور 30 سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں حصہ لیا اور اس کے ساتھ ساتھ1971 میں ہونے والے ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان بھی رہے۔۔۔
یاد رہے رےمنڈالنگورتھ انگلینڈکرکٹ ٹیم کے بورڈ آف سلیکٹرز کے چیرمین بھی رہ چکے ہیں اور اس وقت مائیک اتھرٹن انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔۔۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…