ائی پی ایل 2021 کا دوسرا مرحلہ متحد عرب امارات میں کھیلا جائے گا، آئی پی ایل کو رونا کے باعث ملتوی کردی گئی تھی- اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کے بیشتر کھلاڑیوں نے ائی پی ایل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے ائی پی ایل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا، اس وجہ سے پاکستان کے دورہ پر انگلستان کی بہترین اور اے سکواڈ آنے کی امیدیں ہیں-دستبردار ہونے والے کھلاڑیوں میں جونی بیئرسٹو ، داؤد مالان اور کرس ووکس شامل ہیں، انگلینڈ کے تینوں کھلاڑی جونی بیئرسٹو ، داؤد مالان اور کرس ووکس نے ذاتی وجوہات کی بنا پرآئی پی ایل سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔
وہ اب پاکستان ٹی 20 سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ یہ پاکستان کے لیے کافی خوش ائند بات ہے اور اس سے پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل ٹیم کو ٹیسٹ کرنے کا اچھا موقع مل جائے گا،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…