ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکار انیل کپور پربھارتی عوام نے جوان رہنے کیلئے سانپ کا خون پینے کا الزام عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ارباز خان نے اپنے شو ‘پنچ’ میں انیل کپور کو مدعو کیا، سوالات کے دوران ارباز خان نے انیل کپور کو لوگوں کی رائے سے آگاہ کیا جن کا کہنا تھا کہ انیل کپور خود کو جوان رکھنےکیلئے پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں اور سانپ کا خون پیتے ہیں۔
لوگوں کی رائے سننے کے بعد اداکار نے قہقہہ لگاتے ہوئے ازراہ مذاق میزبان سے پوچھا کہ یہ حقیقت ہے یا لوگوں کو آپ نے پیسے دے رکھے ہیں؟ ارباز خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ عام لوگ ہیں، میں نے کسی کو پیسے نہیں دئیے ، ان کی اپنی رائے ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…