Categories: اہم خبریں

ان کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔۔ تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، ان کے چاہنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔۔ تصویر میں موجود اس مشہور شخصیت کو پہچان سکتے ہیں؟
۔

 

 

یہ عام طور پر دیکھی جانے والی حقیقت ہے کہ انسان جس طرح اپنی عمر گزار چلا جاتا ہے، اس کے نقوش میں بھی تبدیلی آتی جاتی ہے۔ بچپن میں انسان کی شکل جیسی ہوتی ہے، لڑکپن اور جوانی میں اس طرح کی نہیں ہوتی۔ بلکہ اس کے نقوش پختہ ہو جاتے ہیں اور کافی حد تک بدل جاتے ہیں۔

 

 

 

اکثر لوگوں کی مشابہت اپنے بچپن کی تصویروں سے ہوتی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بالکل پہچان میں نہیں آتے اور اپنے بچپن اور لڑکپن سے بہت مختلف دکھائی دیتے ہیں۔ اس تصویر میں موجود شخص کو

 

 

 

 

دیکھ کر کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کون ہے؟
یہ وہ شخصیت ہے جس کا پاکستان میں سیاست سے سال ہا سال پرانا رشتہ ہے۔ اس سے پاکستان کا بچہ بچہ واقف ہے۔ جی ہاں یہ شریف خاندان سے تعلق رکھنے

 

 

 

والے نواز شریف کی تصویر ہے۔ یہ سابق وزیراعظم کی جوانی کی تصویر ہے جس میں ان کے نقوش تو وہی ہیں جو کہ اب ہیں، لیکن اس تصویر میں وہ کافی مختلف

 

 

 

اور چاک وچوبند دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کا رکھ رکھاؤ اور ان کے خوبصورت ملبوسات ان کے با ذوق ہونے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago