پاکستان (نیوز اویل)، اوریا مقبول جان
پاکستان کے مشہور اور سینئر کالم نگار ہیں انہوں نے حال ہی میں اپنی ایک تحریر میں ایک حیران کن پیش گوئی کر دی ہے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پیچھے
عوام کا سمندر کھڑا ہے ، آگے سیاست کس کروٹ بیٹھے گی اس حوالے سے انہوں نے ایک پیش گوئی کی ہے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک بار پھر سہی الیکشن
جیت جائے گی ، آڈیو لیکس کے حوالے سے جو بات ہے ہے وہ بھی کوئی فرق نہیں ڈالے گی اور کوئی اثر نہیں پڑے گا عوام پھر بھی عمران خان کا ساتھ دے گی اور
اگلے سال ہونے والے الیکشن بھی عمران خان کے نام ہو جائیں گے ، لیکن اس کے بعد وہ مہنگائی کا ایک سمندر امڈ آئے گا جو کہ عمران خان کی کشتی کو لے ڈوبے گا
یاد رہے اور یا مقبول جان پہلے بھی کچھ پیش ہویا کر چکے ہیں اور اب انہوں نے یہ پیش گوئی کی ہے اب اب انتظار اس بات کا ہے کہ کونسی بات سہی ثابت ہوگی اور کون سی بات نہیں ،
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…