Categories: اہم خبریں

اونٹ سانپ کھا کر پیاس لگنے کے باوجود فوراً پانی کیوں نہیں پیتا اور اس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسو کس کام میں استعمال ہوتے ہیں ؟ معلوماتی تحریر

پاکستان (نیوز اویل)، شاید ہی آپ میں سے بہت کم لوگ اس بات کو جانتے ہوں گے کہ اونٹ کی پسندیدہ غذا کچھ ہو نہیں بلکہ سانپ کا گوشت ہے آپ لوگوں کے لئے یہ بات جان کر کافی حیرانی ہو گی لیکن سانپ کا

 

 

 

گوشت ایک اونٹ کی بے حد مرغوب غذا ہے ،
اونٹ کا سانپ کو کھانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اس کو اس کی دم سے کھانا شروع کرتا ہے اور آہستہ آہستہ پورا سانپ ہی کھا جاتا ہے ، لیکن اس کے بعد ہونے والی

 

 

 

 

بات آپ کو حیران کردے گی کہ سانپ کا گوشت بہت زیادہ گرم ہونے کی وجہ سے اونٹ کو بہت زیادہ پیاس لگتی ہے جس کی وجہ سے پانی کی تلاش کرتا ہے لیکن اگر اس کو پانی جلدی مل بھی جائے تو وہ پانی نہیں دیتا کیونکہ اس کے پیچھے یہ راز ہے کہ اگر اونٹ اس وقت پانی پی جائے تو ل

 

 

 

 

سانپ کا سارا زہر اونٹ کے جسم میں پھیل سکتا ہے جس کی وجہ سے اس کی مو ت واقع ہو سکتی ہے اس لیے اونٹ پانی نہیں پیتا اور پیاس کی شدت سے اس کی آنکھوں سے آنسو نکلنا شروع ہوجاتے ہیں جو کہ

 

 

 

دراصل سانپ کا زہر ہوتا ہے جو آنسو بن کر نکلتا ہے اور اس اس آنسو کو سانپ کے کاٹنے اور بچھو کے کاٹنے پر لگایا جائے تو ان کا زہر زائل ہوجائے گا ۔

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago