اہم خبریں

اونٹ کے باڑے میں نماز پڑھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے جبکہ بکریوں کے باڑے میں پڑھ سکتے ہیں۔۔۔ اونٹ کے آنسو بہت قیمتی ہوتے ہیں اور کس زہر کے اثر کو ختم کر دیتے ہیں۔۔۔ دلچسپ حقائق سے پردہ اٹھ گیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، اونٹ کا شمار دنیا میں پائے جانے والے قدیم ترین جانوروں میں ہوتا ہے۔ اس کے بالوں سے نفیس کپڑا بنایا جاتا ہے اور اس کی کھال سے چمڑے کی مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔
اونٹوں سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ اونٹ خوراک اور پانی کو چربی میں تبدیل کرکے اپنی کوہان میں محفوظ کر لیتے ہیں۔ اس طرح وہ بغیر کھائے پئے کئی دن تک زندہ رہ سکتے ہیں۔

اونٹ کے پنجے اسے ریت یا برف میں دھنسنے سے بچاتے ہیں۔ ریت یا مٹی سے بچاؤ کے لئے اس کی آنکھوں پر ایک قدرتی جلی ہوتی ہے ماہرین کے دعوے کے مطابق اونٹ تین منٹ میں دو سو لیٹر تک پانی پی سکتا ہے۔

ایک حدیث کے مطابق اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے سے منع کیا گیا ہے جبکہ کہ اس کی اجازت بکریوں کے باڑے کی کی صورت میں دی گئی ہے۔
کہا جاتا ہے کہ اونٹ کبھی کبھار سانپ کو نگل لیتا ہے جس کی وجہ سے وہ شدید پیاس میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ وافر مقدار میں پانی پینے کے بعد بھی وہ سیراب نہیں ہوتا۔ سانپ کو نگلنے کی وجہ سے اونٹ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں جو بہت قیمتی تصور کیے جاتے ہیں۔ ان آنسوؤں کو چمڑے کی چھوٹی تھیلی میں محفوظ کر لیا جاتا ہے۔ یہ آنسو سانپ کے ڈسنے کا مجرد علاج ہیں۔
اونٹ کو سب سے زیادہ بغض اور کینہ رکھنے والا جانور سمجھا جاتا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ساتھ یہ سب سے زیادہ صبر کرنے والا جانور بھی ہے اور اطاعت کرنے کے حوالے سے سے جانا جاتا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago