پاکستان (نیوز اویل)، مائیکروویو تو آج کل ہر کسی کے گھر میں ہوتا ہے لیکن اس کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے کے لئے اور اس کو صحیح طریقے سے صاف کرنے کے حوالے سے بہت کم لوگ جانتے ہیں ،
اوون میں سپنج رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ مائیکرو ویو استعمال کرنے کے کچھ ایسے طریقے جو کم ہی خواتین جانتی ہیں!
