Categories: اہم خبریں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے آخری بڑا حیران کن مطالبہ۔۔۔ تمام منتخب نمائندوں اور گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین کے حوالے سے اہم مطالبہ کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، آج پاکستانی عوام کے لیے خوشی کی بات یہ تھی کہ ڈالر کی قیمت کافی نیچے آ گئی ہے اور ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ یہ ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو مانا گیا ہے جس پر ڈالر کی قدر

 

 

 

میں کمی آئی ہے اور آج ریکارڈ نو روپے کی کمی کے بعد مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 231 روپے ہو گئی ہے ،
آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ اپنی تمام شرائط کو

 

 

 

منوایا ہے اور اب آئی ایم ایف آخر ی بڑی شرط کے حوالے سے حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے ، ان کی آخری شرط یہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے تمام منتخب نمائندوں کے اثاثہ جات اور اس کے ساتھ ہی

 

 

 

ساتھ گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 22 تک کے سرکاری ملازمین کے اثاثہ جات ظاہر کر نے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے ، اب حکومت آئی ایم ایف کی اس شرط کو مانے کی یا نہیں ، آئی ایم ایف نے ڈالر کی قیمت مزید کم کرنے کے حوالے سے بھی یقین دہائی کرائی گئی ہے ،

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

18 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago