اہم خبریں

آپ ﷺ نے فرمایا کہ انسان 70شیطانوں کے جبڑ سے چھڑا کرکوئی چیز صد قہ کرتا ہے

پاکستان (نیوز اویل)، صدقہ کرنا بہت زیادہ فضیلت والا کام ہے اور اللہ تعالی کو بہت زیادہ پسند کرتا ہے اور صدقہ کرنے کا بہت زیادہ ثواب ہے جو شخص صدقہ کرتا ہے اس کے لیے اس میں اضافہ ہوتا ہے اور اللہ تعالی اس کے لیے اس کو پاک کر دیتا ہے ،

 

 

اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ تم شکر کرو میں تمہیں اور دوں گا اور اگر تم شکر نہیں کرو گے کرو گے تو میرا ( اللہ تعالی کا ) عذاب سخت ہے ۔

 

 

انسان کے رزق میں اضافے کا ایک بہت بڑا سبب اللہ تعالی کے راستے میں خرچ کرنا ہے اور اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے کسی کو دینا ہے اور اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ تم جو خرچ کرتے ہو تو جو چیز تم نے نکال دی اللہ تعالی تمہیں اس کی جگہ اور عطا کرتا ہے۔
ہمیں تو یہ حکم دیا ہے

 

 

 

کہ جب رزق تنگ ہونے لگے، تو صدقہ دے کر رب سے کاروبار کر لو اس طرح سے صدقے سے تمہارے رزق میں اضافہ ہوگا 7 ایک اور جگہ پر اللہ تعالى نے اس طرح ارشاد فرمايا ہے کہ

 

 

اے ايمان والو! جو تم نے پاكيزہ كمايا ہے اس ميں سے خرچ كرو، اور جو ہم نے زمين سے نكالا ہے وہ خرچ كرو، اور تم گندى اور خراب چيز خرچ كرنے کا ارادہ نہ رکھو ، حالانكہ تم خود اسے لينے والے نہيں ہو مگر يہ كہ آنكھيں بند كر كے، يہ جان لو كہ اللہ تعالى بے پرواہ اور تعريف كے لائق ہے ” البقرۃ ( 267 ).

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago