اہم خبریں

اپنے بیٹے فریق کے لئے دلہن کی تلاش کر رہا ہوں،اگر آپ ایسی لڑکی۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش شروع کر دی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)ڈاکٹر ذاکر نائک نے فیس بک پر لکھا، ’میں اپنے بیٹے فریق کے لئے دلہن کی تلاش کر رہا ہوں۔ اس کے لئے ایک اچھے کردار والی مذہبی مسلم لڑکی کی تلاش ہے‘۔تفصیلات کے مطابق معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک اب اپنے بیٹے کے لئے

لڑکی دیکھ رہے ہیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اپنی بہو کی تلاش کے تحت ذاکر نائک نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر ایک پوسٹ ڈالی ہے۔ اس میں انہوں نے اپنی بہو سے متعلق بتایا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے کیلئے کیس دلہن چا ہیئے۔اگر آپ ایسی لڑکی کے والد یا رشتہ دار ہیں تو تفصیلات کے ساتھ اسی پوسٹ پر کمنٹ میں جواب دیں‘۔فیس بک میں لکھی لمبی پوسٹ ذاکر نائک نے اپنے بیٹے اور فیملی کی بھی اطلاع شیئر کی ہے۔ ساتھ ہی اہل لڑکیوں سے بائیو ڈیٹابھی مانگا ہے۔ حالانکہ انہوں نے اس پوسٹ میں لگائے گئے گرافکس میں اپنے بیٹے کی تصویر نہیں لگائی۔ اس میں انہوں نے اپنی تصویر ہی شیئر کی ہے۔

Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago