جب بجٹ پر حزب اختلاف کی شدید تنقید کے جواب میں قومی اسمبلی میں وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنی تقریر کا آغاز کیا ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اسمبلی سے باہر نکلنا شروع کیا ، وزیر کو انھیں رکنے کا چیلنج کیا اور بات سننے کا کہا۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو حماد اظہر کے روکنے کے باوجود ایوان سے باہر چلے گئے۔
