اہم خبریں

اپوزیشن نے3وزارتیں، گورنر سندھ کے عہدے سمیت ایم کیو ایم کو کیا کچھ آفر کیا ؟ اینکر عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی عمران خان نے حال ہی میں ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے ایم کیو ایم کو تین وزارتوں، گورنر سندھ کے عہدے سمیت اور بھی بہت کچھ آفر کیا ہے ۔

عمران ریاض خان نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا ‏کہ “ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ سمیت، 3 وزارتیں، گورنر سندھ کا عہدہ اور شہری سندھ میں سیاسی مفادات پر مدد کی آفر کر ڈالی ہے اور اپوزیشن کی آفرز پر معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور وزیراعظم عمران خان حکومت کے پاس چند گھنٹے باقی ہیں کہ کیا وہ ایم کیو ایم کو اس سے کچھ زیادہ یا اتنا آفر کر سکتے ہیں تو شاید کایا پلٹ جائے ۔

صحافی عمران ریاض خان نے ایک اور ٹویٹ بھی کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی ‏بیرونی سازش کے نتیجے میں اور اندرونی ہاتھوں کے ذریعے سے اگر وزیراعظم عمران خان نیازی کی حکومت ختم ہوتی ہے تو تب وہ اس سے دو گنا زیادہ طاقت سے واپس آئیں گے یہی اس قوم کا مزاج ہے اور ایسا ہی کچھ ہونے والا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago