اہم خبریں

اپوزیشن کے تین بڑوں کا بڑا اعلان!!!ہم ارکان کو ایوان میں لائیں گے ، کوئی غیر حاضری نہیں ہوگی اور انشاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اپوزیشن کے تین بڑے رہنماؤں نے آخر مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے اور اس میں انہوں نے بڑا اعلان کر دیا ہے ۔

مولانہ فضل الرحمان نے کہا کہ ہم ارکان کو ایوان میں لائیں گے اور 172 سے زائد ووٹ لیں گے اور کامیابی حاصل کریں گے ۔ اور پریس کانفرنس کے دوران تینوں رہنما کافی پر اعتماد نظر آ رہے تھے ۔

ان سے جب آگے کے لاحقہ عمل کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے اور وہ کامیاب ہو گی ابھی ہم صرف و صرف ملکی مفادات کو دیکھتے ہوئے مل کر کوشش کر رہے ہیں ۔اور بعد کی بات ہے کہ کون سی وزارت کس کو دی جائے گی جس پر انہوں نے کچھ خاص بات نہیں کی اور کہا کہ ابھی سب فوکس تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ہے اور ہم بالکل بھی پریشان نہیں ہیں اور ہمارے ووٹ پورے ہوں گے اور کوئی بھی رکن غیر حاضر نہیں ہوگا اور اس بار ہم 172 سے زائد ووٹ حاصل کر کے دیکھائیں گے ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago