بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیا انتقال کرگئیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار کی جانب سے والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔
اکشے کمار کی جانب سے شیئر کیے گئے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ ’وہ میرے وجودکا لازمی جزو تھیں، آج میں اپنے وجود میں ایک ناقابل برداشت درد محسوس کر رہا ہوں، میری والدہ ارونا بھاٹیا آج صبح اس دنیا سے رخصت ہوگئیں ہیں او دوسری دنیا میں میرے والد سے جا ملی ہیں۔‘
بھارتی اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں مداحوں کی جانب سے ملنے والی دعاؤں پر ان کا شکریہ بھی اداکیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق،اکشے کمار کی والدہ کو گزشتہ جمعہ کو ممبئی کے ہیرا نندی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی تھی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…