فلم تھری ایڈیٹس سے شہرت پانیوالے بالی وڈ اداکار شرمن جوشی کے والد اور سینیئر تھیٹر اداکار اروند جوشی 84 سال کی عمر میں چل بسے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اروند جوشی کا شمار گجراتی زبان کے معروف تھیٹر اداکاروں میں ہوتا ہے اور انہوں نےچند ایک بالی وڈ کی فلموں میں بھی کام کیا تھا۔ان کے انتقال پر متعدد اداکاروں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اداکار شرمن جوشی سے تعزیت کی ہے۔
سینیئر بالی وڈ اداکار پریش راول ‘جو کہ خود بھی ان کے ساتھ تھیٹر میں کام کرچکے ہیں ‘ نے اروند جوشی کی وفات پر افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے بھارتی تھیٹر کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔
اروند جوشی کے بیٹے شرمن جوشی بھی بالی وڈ کا جانا پہچانا نام ہیں اور انہوں نے عامر خان کی معروف فلم ‘تھری ایڈیٹس’ میں راجو کا کردار اداکیا تھا جسے کافی پسند کیا گیا تھا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…