اہم خبریں

اگر آپ کو پوری دنیا نے ٹھکرا دیا ہے تو یہ عمل کریں یہ عمل بے پناہ رزق کا بھی باعث بنتا ہے ۔

پاکستان (نیوز اویل)، اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ جب آپ کے پاس بہت زیادہ پیسہ ہوتا ہے تو تب ہی لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں یہ ہمارے معاشرے کی بہت تلخ حقیقت بھی ہے اور آج کل یہی کچھ ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے جس کے پاس پیسہ ہوتا ہے تو لوگ اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں اور اس کے تلوے تک چاٹنے پڑ جائے تو اس سے بھی گریز نہیں کرتے اگر وہی شخص غریب ہو جاتا ہے اس کے پاس مال و دولت نہیں رہتا تو یہی لوگ ہوتے ہیں جو اسے ٹھکرا دیتے ہیں ۔

 

 

اگر آپ بھی اس لحاظ سے پریشان ہیں اگر آپ کو پوری دنیا نے بھی ٹھکرا دیا ہے تو آپ کیلئے ایک اور بہت زیادہ مفید ہے اسے اللہ تعالی آپ کے لئے رزق کے خزانے کھول دے گا اور یہ اللہ تعالی کے ہیں دو ناموں کا ذکر ہے جن کی تصدیق کرنے سے بے پناہ رزق ملتا ہے اور بالکل بھی تنگی نہیں رہتی ۔

 

 

اللہ کے دو نام جن کا ہر رات کو ذکر کرنا ہے اور ان کی تسبیح کرنی ہے وہ “یاوھاب” اور “یارزاق ” آپ نے یہ کرنا ہے کہ عشاء کی نماز پڑھی اور عشاء کی نماز کے فورا بعد سونے کے لئے لیٹ جائیں اور جب سونے کے لئے لیٹے تو ان دونوں مبارک ناموں کی ایک ایک تسبیح کریں تو صبح تک انشاء اللہ آپ کی بہت سی مشکلات آسان ہوجائیں گی اور رزق آپ کے گھر کے دروازے پر دستک دے گا۔ یاوھاب کا مطلب ہے بے پناہ دینے والا یعنی بے لوث دینے والا اور بے غرض دینے والا ۔ جبکہ یارزاق کا مطلب ہے رزق دینے والا ۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ رزق میں اضافے کا باعث بنتے ہیں اور اس تسبیح کے علاوہ اللہ تعالی کے سامنے عاجزی اور انکساری سے پیش ہو کر اپنے گناہوں کی کثرت سے معافی مانگیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

22 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago