Categories: اہم خبریں

اگر آپ کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں کہ ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں کہ ۔۔۔
۔
یہ بات نہایت عام طور پر دیکھنے میں آتی ہے کہ کچھ لوگوں کے پاؤں کی دوسری انگلی ان کے انگوٹھے سے

 

 

 

 

کافی بڑی ہوتی ہے۔ جن لوگوں کی پاؤں کی دوسری انگلی ان کے انگوٹھے سے بڑی ہوتی ہے ان کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں۔ حقیقت میں یہ بات لوگ نہیں جانتے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔

 

 

 

 

پاؤں کی انگلیوں کی ساخت دیکھ کر اس بات کے بارے میں اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ایک شخص اپنی زندگی میں کس طرح کے کام کرے گا۔ اگر کسی کے پاؤں کی دوسری انگلی اس کے انگوٹھے سے بڑی ہے تو یہ دراصل اس شخص کی ذہانت کی نشاندہی ہوتی ہے۔

 

 

 

ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں اور ان کے ذہنوں میں نت نئے خیالات آتے رہتے ہیں۔ وہ مختلف اور منفرد طرح کے کام کرتے ہیں اور نہایت مؤثر طریقے سے اپنے تمام کام سرانجام دیتے ہیں۔ ان لوگوں میں قائدانہ صلاحیتی

 

 

 

 

 

موجود ہوتی ہیں اور مشکل سے مشکل کام بھی ان کے لئے لئے مشکل نہیں ہوتا۔ یہ چیزیں بہت جلدی سیکھتے ہیں اور بہت محنتی ہوتے ہیں۔ یہ لوگ ہمہ وقت ایک سے زیادہ کاموں میں مصروف ہوتے ہیں اور تمام کاموں کو خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے ہیں۔

 

 

 

 

اپنی محنت، لگن، خود اعتمادی اور قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے یہ لوگ زندگی میں بلند کا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہتے ہیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago