اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت یہ افوائیں چل رہی ہیں کہ خواجہ فاروق کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنا یا جائے گا جبکہ بیرسٹر سلطان کسی صورت میں صدر آزاد کشمیر بننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔
سینئر صحافی نے کہا ہے کہ ان کے گروپ کی یہ خواہش ہے کہ اگر بیرسٹر سلطان وزیراعظم نہیں بنتے تو پھر کسی صورت میں تنویر الیاس کو وزیراعظم نہیں بننا چاہیے۔
اس حوالے سے بیرسٹر سلطان نے یہ تک کہا ہے کہ گنتی کروا لیں کس کیساتھ کتنے ایم ایل ایز ہیں ۔رانا عظیم نے کہا ہے کہ اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا جاتا تو پھر کچھ عرصہ بعد تحریک انصاف سے ایک بڑا دھڑا الگ ہو کر پیپلز پارٹی یا ن لیگ کیساتھ مل کر حالات کو تبدیل کر سکتا ہے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…