پاکستان (نیوز اویل)، عمران کے بیان پر جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر میں حکومت سے نکل گیا تو ان لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہو گا کے ردعمل میں خورشید شاہ نے انہیں چیلنج کر دیا ہے ہے ۔
خورشید شاہ نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ باہر نکل کر تو دکھائیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ جو کہہ رہے ہیں حکومت ختم ہونے والی ہے میں ان لوگوں کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگلی حکومت بھی ہماری ہی ہو گی اور اگر ایسا نہیں ہوا تو میں ان لوگوں کو یہ بھی بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگر میں حکومت میں نہیں رہا تو ان لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ہوں گا ۔
یاد رہے کہ عمران خان کا کہنا تھا کہعمران خان کا کہنا تھا کہ ابھی تو میں آ فس میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہوتا ہوں جو یہ لوگ لگاتے ہیں لیکن اگر اگلی بار حکومت میں نہیں آتا تو میں زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا اس بیان پر سوشل میڈیا پر عمران خان کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…