پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کا حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کو کچھ ہوجاتا ہے تو اس کے ذمہ دار ساتھ لوگ ہوں گے اور وہ ان کے نام بتا رہے ہیں اگر ان کی جان بھی چلی جائے تو ان لوگوں سے پوچھا جائے ۔
اگر مجھے کچھ بھی ہوتا ہے تو اس کے ذمہ دار یہ سات لوگ ہوں گے ، شیخ رشید نے نام لکھ کر دے دیئے !
