اہم خبریں

“اگر مجھے 5 گھنٹے میں نہ چھوڑا تو ایسی ویڈیو آئے گی جس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران ریاض خان کا پیغام!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران ریاض خان کو گرفتا کر لیا گیا ہے اور گرفتاری کے وقت ان کا کہنا تھا کہ “اگر مجھے 5 گھنٹے میں نہ چھوڑا تو ایسی ویڈیو آئے گی جس سے تہلکہ مچ جائے گا۔”

 

 

اور اگر مجھے جان سے بھی م ا ر دیا گیا تب بھی پیچھے نہیں ہٹنے والا ، اور کوئی فکر نہیں ہے میں اپنا کام کرتا رہوں گا۔

 

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے بڑے سپورٹر اور معروف صحافی عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور انہیں پنجاب کے ایک علاقے اٹک کی پولیس نے گرفتار کیا اور ان کے خلاف اٹک کے ایک تھانے میں درخواست دائر کی گئی تھی اور اسی کی بنا پر یہ قدم اٹھایا گیا ۔

 

 

وہ لاہور سے واپس اسلام آبا د آ رہے تھے اور تب ان کو ٹول پلازہ پر گرفتار کر لیا گیا ، اُن کا موبائل فون بٹوہ اور باقی تمام چیزوں کو بھی پولیس نے قبضہ میں لے لیا ہے اور گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

 

پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس کی مذمّت کی ہے اور فواد چوہدری نے بھی پیغام جاری کیا ہے اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ ججز توہین عدالت کا نوٹس لیں گے اور عمران ریاض خان کو انصاف فراہم کیا جائے گا ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 month ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 month ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago