Categories: اہم خبریں

اگر معدے کی شکایت رہتی ہے تو نبی کریمؐ کی اس سنت پر عمل کریں ، انشاء اللہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی

پاکستان (نیوز اویل)، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بہت سی بیماریوں کا علاج ایک ہی چیز میں بتا دیا ہے اور چودہ سو سال سے بھی زائد عرصے سے لوگ اسے

 

 

 

 

استعمال کرتے آ رہے ہیں اور دائرہ اٹھا رہے ہیں ، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والوں میں سے کسی کی جب طبیعت ناساز ہو جاتی تو اس کو تلبینہ دیا کرتے تھے ، اس میں معدے ، جگر ،

 

 

 

دل ، اور ڈپریشن جیسی بیماریوں کا بھی عالج ہے ،
کسی کو معدے کا السر ہو یا معدے کی کوئی بھی بیماری ہو اسے چاہیے کہ تلبینہ بنا کر پیا کریں اس سے شفا حاصل ہو گی ، یہ آپ کی سنت ہے اور معدے کی

 

 

 

 

شکایت ہوتی رہتی ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اس سنت پر عمل کر لیا کریں انشاء اللہ کی رضا سے بیماری مکمل طور پر ختم ہو جائے گی ۔
تلبینہ بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ جو کا دو چمچ آٹا لیں

 

 

 

 

پھر ایک کپ پانی لے لیں اور بھگو کر رکھ دیں ، جو کے آٹے کا پانی تیز گرم کر کے اسی پانی میں فوراً سے جو کے آٹے کا بھگو یا ہو ا کپ ڈال کر پانچ منٹ تک ہلکی

 

 

 

سی آنچ پر پکائیں اور مسلسل ہلاتے رہیں اب چولہا بند کر کے اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور جب یہ ہلکا سا گرم ہو جائے تو اس میں شہد حسب ذائقہ ڈال کر اس میں دو کپ ہلکا سا گرم دودھ ڈال کر استعمال کریں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

19 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago