پاکستان (نیوز اویل)، نون لیگ کے مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا تختہ الٹنے والا ہے حکومت اپنا سامان باندھ لے اور جانے کی تیاری کرے ۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے 20 نہیں نہیں درجنوں افراد ہیں جو کہ مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں وہ اسی انتظار میں ہیں کہ ان کو ٹکٹ دینے کی بات کی جائے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے لیکن اس کا فیصلہ بھی میاں نواز شریف صاحب ہی کریں گے کیونکہ وہ پارٹی کے معاملات کو بہتر طریقے سے جانتے ہیں انہوں نے کہا کہ حکومت سے سب ہی پریشان ہیں اور اپوزیشن کے علاوہ حکومتی ارکان بھی چاہتے ہیں کہ وہ پارٹی کو چھوڑ دیں اور یہ حکومت ختم ہو۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر تحریک عدم اعتماد ہوگی تو عمران خان کا ایک دن بھی اقتدار میں ٹکنا ناممکن ہو جائے گا اور تحریک عدم اعتماد کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور دوسری بڑی پارٹی بھی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں اور بڑی پارٹی کو اسی طرح آپس میں رابطے میں رہنا چاہیے ۔ اور یہ حکومت صرف اور صرف چار ووٹوں پر کھڑی ہے اور اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اور کسی بھی وقت ختم ہونے والی ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…